اسلام آباد ، 10 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نےحزب اختلاف کے احتجاج کے دوران سندھ لائیو سٹاک بریڈنگ بل 2016 کی منظوری دی ، احتجاج حزب اختلاف کے امور نظر انداز کرنے پر کیا گیا ۔
Read more →FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 5
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 4
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 3
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 2
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 5 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 4 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 7
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 6
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF PUNJAB SESSION 3 SITTING 1
FACTSHEET - PROVINCIAL ASSEMBLY OF SINDH SESSION 2 SITTING 1
FACTSHEET - NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN SESSION 1 SITTING 4
اسلام آباد ، 10 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی پانچویں نشست میں ایوان نےحزب اختلاف کے احتجاج کے دوران سندھ لائیو سٹاک بریڈنگ بل 2016 کی منظوری دی ، احتجاج حزب اختلاف کے امور نظر انداز کرنے پر کیا گیا ۔
Read more →
اسلام آباد ، 09 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی چوتھی نشست میں ایوان نے نظام ہائے کار پر موجود تمام امور پر غور کیا ۔
Read more →
اسلام آباد ، 08 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی تیسری نشست میں ایوان نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چار قراردادوں کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 07مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی دوسری نشست میں ایوان نے اراکین کی کم تعداد میں شرکت کے باوجود دو قراردادوں کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 06 مارچ 2017 : سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 30ویں اجلاس کی پہلی نشست میں ایوان نے مقامی حکومتوں کے ترمیمی بل کی منظوری دی جبکہ متعدد نکات ہائے اعتراض پر اراکین نے 85 منٹ صرف کئے ۔
Read more →
اسلام آباد ،02 فروری 2017:سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کی بارہویں نشست میں ایوان نے تین قانونی مسودات اور ایک ضمنی قرارداد کی منظوری دی ، قرارداد میں پانی کے ٹیوب ویلوں پر بجلی کے نرخ میں سبسڈی دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔
Read more →
اسلام آباد ، یکم فروری 2017:سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کی گیارہویں نشست میں ایوان نے قائد ایوان و قائد حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں نظام ہائے کار پر موجود تمام امور نپٹائے ۔
Read more →
اسلام آباد ، 31جنوری 2017:سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کی دسویں نشست میں نجی اراکین کی کارروائی کے دوران ایوان نے دو قانونی مسودات اور چھ قراردادوں کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 30جنوری 2017:سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کی نویں نشست میں ایوان نے حزب اختلاف کے احتجاج کے دوران سندھ اجرتوں کی ادائیگی کا بل 205 کی منظوری دی ۔
Read more →
اسلام آباد ، 27جنوری 2017:سندھ کی صوبائی اسمبلی کے 29 ویں اجلاس کی آٹھویں نشست میں ایوان نے 1991 کے پانی معاہدے پر چار گھنٹے 23 منٹ بحث کی , اس موقع پر وزیراعلیٰ ایوان میں موجود نہ تھے ۔
Read more →102 |
CITIZENS CONNECTED
to their Elected Representatives |
0 | REPRESENTATIVES RESPONSE
to the Citizens |
If you have a message for representative or some feedback over their performance but do not have their contact information or cannot convey the message due to some other problems, FAFEN will do it for you. Just fill in the details along with your message and it will be delivered to your representative.
Click here to connect with your Representative
This section allows you to look at detailed profiles of the representatives and their performance in the respective legislative Houses.
View Representatives' Performance
Know the details of your representatives’ assets and liabilities
Historical Net Worth
National Assembly
Public Petitions
Participate in discussion on a Bill
Support your Representative
Recommendations
Functions of Parliament
Legislations
Representative Scorecard
Net Worth
NA Standing Committees Reports
Subscribe to Your Representative
Subscribe to Latest Reports
Feedback
FAQs
Open Parliament Mobile App
The Parliament Watch and Reforms Project (PWRP) is Supported by the European Union (EU). Content of this website is the sole responsibility of Trust for
Democratic Education and Accountability - Free and Fair Election Network (TDEA-FAFEN). Errors and Omissions are Excepted.
Copyrighted © 2015 Free and Fair Election Network.