اسلام آباد،14جنوری 2016: ایوانِ زیریں کےاٹھائیسویں اجلاس کی دسویں نشست میں اراکین کی حاضری کم رہی جبکہ نظامِ کار پر موجود نصف سے زائد امور زیر غور نہ لائے گئے۔ ایوان کی کارروائی کے خاص نکات کارکردگی نمائندگی اور جوابدہی نظم و ضبط شفافیت اس فیکٹ شیٹ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ یہ فیکٹ شیٹ فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے قومی اسمبلی کی کاروائی کے براہ راست مشاہدے پر مبنی ہے۔ ادارہ ممکنہ غلطی یا کوتاہی پر پیشگی معذرت خواہ ہے